MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ

Last updated: مارچ 31, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد سامنے آگئی۔

‎قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی میں تحریری تفصیلات وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پیش کی۔

‎وزیر صحت کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے تقریباً 84 ہزار421 مریض رجسٹرڈ ہیں اور ایڈز کے مریضوں کو نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت نے بتایا کہ ایڈز کے مریضوں کی زیادہ تعداد پنجاب اور سندھ میں ہے جب کہ 98 علاج مراکز کے ذریعے مفت اینٹی ریڑیو وائرل تھراپی فراہم کی جارہی ہے۔

‎واضح رہے کہ ایڈز ایک سے دوسرے شخص تک پھیلنے والا مرض ہے، جس کا علاج اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔

‎یہ موذی مرض غیر محفوظ ازدواجی تعلقات، ہم جنس پرستی، استعمال شدہ سرنج، بلیڈ، استرے کا استعمال، دانتوں کے نان اسٹرلائزڈ آلات سمیت دیگر ذرائع ہیں۔

‎غلط انجیکشن سے ایڈز:

‎کراچی کے سرکاری اسپتال میں غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں کو لا علاج اور موذی مرض ایڈز ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

‎یہ واقعہ ولیکا اسپتال میں ہوا ہے، جہاں گزشتہ برس آنے والے مریضوں کو استعمال شدہ سرنج سے انجکشن لگائے گئے۔

‎قابل توجہ بات یہ ہے کہ مذکورہ مریض جو مختلف امراض کے علاج کے لیے اسپتال آئے تھے، وہ استعمال شدہ سرنجوں کے استعمال سے لاعلم تھے۔ اسپتال حکام کو جب پتہ چلا تو انہیں تلاش کر کے انہیں مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔

‎اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا ولیکا اسپتال میں غلط سرنجیں لگنے سے 84 افراد کو ایڈز کا مرض لاحق ہو گیا۔ جیسے ہی اس کا پتہ چلا تو ڈی جی ہیلتھ کو بھیجا اور متاثرہ لوگوں کو تلاش کر کے ان کے ٹیسٹ کیے گئے اور اب انہیں دوائیں دے رہے ہیں۔

‎اس سے پہلے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 سے 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی
Next Article کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت
Healthتازہ ترین

الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت

By Haris Ali
یونائیٹڈ ہیلتھ نے میڈیکیئر کے موٹاپا دوا پائلٹ میں رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی
Health

یونائیٹڈ ہیلتھ نے میڈیکیئر کے موٹاپا دوا پائلٹ میں رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی

By Mabruka Khan
Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?