MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سیلابی صورتحال: نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری

Last updated: اگست 29, 2025 10:08 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا۔

‎الرٹ کے مطابق علاج و معالجے اور طبی سہولتوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے فوری اقدامات کریں، کل بستروں کی گنجائش کا 35 فیصد سیلاب متاثرین کیلئے مختص کریں اور مفت علاج فراہم کریں۔

‎پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی وارڈز، آئی سی یوز اور ایچ ڈی یوز کو مکمل فعال رکھیں، ضروری ادویات، ویکسینز، خون، میڈیکل ڈیوائسز اور بجلی کے متبادل انتظامات یقینی بنائیں۔

‎مراسلے میں ہسپتالوں کو ہنگامی صورتحال میں محفوظ انخلا کے منصوبے بھی تیار رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے، سیلاب سے متاثرہ مریضوں کی منتقلی کیلئے ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں سے قریبی رابطہ رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

‎پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مراسلے میں تنبیہ کی ہے کہ ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے والے ہسپتالوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بہار میں جعلی شادیاں کر کے شہریوں کو لوٹنے والا نو رکنی گروہ گرفتار
Next Article ملک بھر میں انسداد پولیو مہم یکم ستمبر سے شروع ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، صحت حکام کی وارننگ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

الخدمت اور قطر چیریٹی کا پاکستان بھر میں موبائل کلینکس کے فروغ کے لیے اشتراک

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?