MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ملیر جیل سے قیدی فرار، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ معطل

Last updated: جون 5, 2025 10:07 صبح
Shaista Khan
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ سندھ نے ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا کر ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ انڈر ٹرائل ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں رکھا جاتا ہے ، یہ ہارڈ کور کریمنل نہیں تھے ، کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی واقعہ کی انکوائری کریں گے ان کا کہنا تھا کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر واپس آنے والے قیدیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہو گی ، جنہیں پولیس گرفتار کر کے لائے گی ان کیخلاف جیل توڑنے کی دفعات لگائی جائیں گی ، فرار ہونے والے قیدی خود ہی واپس آ جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاہت فتح علی خان نے ناقدین کو سخت جواب دے دیا
Next Article ماہرہ خان کی ہمایوں سعید پر دلچسپ مثال — ’یہ تو بچے جیسے ہیں‘
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

20 کروڑ روپے کی ڈکیتی: مسلح افراد نے کراچی کے منگھوپیر میں بینک کی کیش وین لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: لیاقت آباد میں نقب زنی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?