MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

20 کروڑ روپے کی ڈکیتی: مسلح افراد نے کراچی کے منگھوپیر میں بینک کی کیش وین لوٹ لی

Last updated: ستمبر 7, 2025 3:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی (7 ستمبر 2025) — منگھوپیر کے علاقے کلمہ چوک پر دو روز قبل بینک کی کیش وین سے دو کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ پانچ مسلح افراد نے وین کو روک کر گارڈ کی رائفل چھینی اور رقم لے کر فرار ہوگئے۔ فوٹیج میں ملزمان کو موٹر سائیکلوں پر آتے اور وین کو گھیر کر نقدی لوٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اب تک دس افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے رپورٹ طلب کر لی اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں روانہ کرنے کی ہدایت کی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیر لوئر میں نو سالہ بچے کو اغوا کے بعد پتھر مار کر قتل کردیا گیا
Next Article کراچی پولیس نے ناگن چورنگی کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا؛ تعاقب کے دوران کانسٹیبل زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی کے صنعتی علاقے میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں سامان ضبط
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے صنعتی علاقے میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں سامان ضبط

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

جڑانوالہ اور ڈسکہ میں علیحدہ ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
کراچی ٹریفک جام، کینسر میں مبتلا بچی کی ہسپتال تک رسائی میں تاخیر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی ٹریفک جام، کینسر میں مبتلا بچی کی ہسپتال تک رسائی میں تاخیر

By Ayesha Masood
جولائی 2026ء دہشت گردی اور سیکیورٹی آپریشنز کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق
عدالت اور جرائم

جولائی 2026ء دہشت گردی اور سیکیورٹی آپریشنز کے لحاظ سے سال کا سب سے خونریز مہینہ قرار، 205 افراد جاں بحق

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?