MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار

Last updated: اکتوبر 27, 2025 10:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے راشدی گوٹھ میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے شخص نے تیز رفتاری کے دوران متعدد موٹرسائیکل سواروں اور ایک لوڈر رکشہ کو ٹکر ماردی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عظمت علی شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو ڈبل کیبن ریوو گاڑی چلا رہا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور گاڑی اپنے قبضے میں لے لی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کی تلاشی کے دوران تین اسٹرونگ بیئر کے کین برآمد ہوئے جن میں سے ایک آدھا استعمال شدہ تھا۔ واقعے پر دو مقدمات درج کیے گئے ہیں — ایک لاپرواہی سے ڈرائیونگ جبکہ دوسرا شراب برآمد ہونے پر۔

پولیس کے مطابق ملزم کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا، تاہم پولیس نے اسے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عاصم اظہر کا "خدا حافظ” پوسٹ کے بعد انسٹاگرام سے اچانک غائب ہونا، مداحوں کو حیرت میں ڈال گیا
Next Article اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی رینٹ اے کار کا مالک دم توڑ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں

By Ayesha Masood
کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ

By Hamza Baig
کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?