MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

Last updated: دسمبر 18, 2025 8:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسموگ اب ایک سالانہ ماحولیاتی مسئلہ بن گیا ہے اور ہر سال لاکھوں لوگوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے لیکن چند انتہائی آسان اقدامات کرکے اس سے پیدا ہونے والے صحت کے بہت سے مسائل کو کم کیا جاسکتا ہے۔

‎صحت کو اسموگ سے پیدا ہونے والے مسائل سے محفوظ رکھنے کے لیے درج ذیل  آسان اقدامات کرنا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

‎1- دن بھر تھوڑی تھوڑی مقدار میں پانی پیتے رہیں اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ پانی کا درجہ حرارت کمرے کے عام درجہ حرارت کے برابر ہو یعنی زیادہ ٹھنڈا نہ ہو۔

‎2- گرم مشروبات جیسے کہ چائے، کافی یا قہوے کی مقدار میں اضافہ بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔

‎3- ناشتہ کیے بغیر گھر سے باہر نہ نکلیں کیونکہ ناشتہ مدافعتی نظام کو فوری طور پر فروغ دینے کے لیے ضروری ہے اور مسلسل 7 سے 8 گھنٹے تک بھوکا رہنے سے بھی گریز کریں۔

‎4- گھر سے باہر نکلتے ہوئے خود کو اچھی طرح سے ڈھانپ لیں اور اگر دفتر جا رہے ہیں تو وہاں پہنچتے ہی وضو کریں تاکہ اسموگ کے اثرات آپ کی ناک اور حلق سے صاف ہوجائیں اور اسی طرح جب دفتر سے گھر لوٹیں تو فوراً نہائیں اور بھاپ لیں۔

‎5- جب رات کو سونے سے پہلے ٹھنڈا جوس، پانی یا دودھ پینے سے گریز کریں اور اگر سونے سے پہلے کسی قسم کا مشروب لازمی پینا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کے اس کا درجہ حرارت کمرے کے عام درجہ حرارت کے برابر ہو یا پھر گرم ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی
Next Article اینٹی بائیوٹکس کے نامکمل یا غیر ضروری استعمال سے متعلق تشویشناک انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ حکومت کا صحت بجٹ میں 8 فیصد اضافہ

By Fatima Nadeem
Health

فضائی آلودگی دل کی صحت کے لیے خطرناک قرار، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

سپرفوڈز: وزن گھٹانے اور صحت کے ضامن

By Fatima Nadeem
Health

کینسرسے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ’سپر ویکسین‘ کی آزمائش

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?