MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سپرفوڈز: وزن گھٹانے اور صحت کے ضامن

Last updated: اگست 18, 2025 2:54 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ماہرین کے مطابق سپرفوڈز وٹامنز، منرلز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو صحت کو بہتر بناتے اور بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ یہ وزن کم کرنے اور بے وقت بھوک پر قابو پانے میں بھی مددگار ہیں۔

بیریز (اسٹرابیری، راسپبیری، بلیوبیری) فائبر کے ذریعے ہاضمہ درست رکھتی ہیں اور بلڈ شوگر کو متوازن کرتی ہیں۔ گرین ٹی میٹابولزم تیز کر کے چربی گھلاتی ہے۔

بروکلی کم کیلوریز اور زیادہ فائبر کی وجہ سے طویل وقت تک بھوک نہیں لگنے دیتی۔

سالمن مچھلی اومیگا 3 اور پروٹین کے ذریعے وزن گھٹانے میں مؤثر ہے۔ جبکہ چیا سیڈز فائبر اور صحت مند چکنائیوں کے ساتھ زیادہ کھانے سے بچاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: سرکاری اسپتالوں کی سنگین بدانتظامی، رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش
Next Article سول اسپتال کوئٹہ سے 300 سے زائد وہیل چیئرز غائب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے

By Neha Ashraf
Health

کراچی: بارش کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، ایک شخص جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

By Neha Ashraf
Health

‎65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?