MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی ہنگامی مہم کا آغاز

Last updated: اکتوبر 18, 2025 10:42 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر صوبے بھر میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی ہنگامی مہم کا آغاز کر دیا گیا، عذرا پیچوہو نے تمام اضلاع میں فوگنگ، اسپرے، آگاہی سیشنز اور عوامی مہم تیز کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

‎محکمہ اطلاعات سندھ کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق سندھ میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی ہنگامی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور وزیرصحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور متعلقہ محکموں کو ہنگامی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

‎ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تمام اضلاع میں فوگنگ، اسپرے، آگاہی سیشنز اور عوامی مہم تیز کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے حکومت سندھ کی مشینری متحرک کر دی گئی۔

‎وزیر صحت نے کہا کہ ہر ضلع میں اسپرے، فوگنگ اور آگاہی پروگرامز کو روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنایا جائےگا، عوامی تعاون سے جلد اس وبا پر قابو پاسکتے ہیں، عوام کردار ادا کریں۔

‎وزیر صحت کا کہنا تھا کہ رواں سال ڈینگی کے 819 اور ملیریا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ اسکولوں، ہسپتالوں، مارکیٹوں، بس اسٹاپس سمیت عوامی مقامات پر بینرز، پمفلٹس اور آگاہی مواد آویزاں کیے جا رہے ہیں، جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو گھر گھرجا کرآگاہی دینے کاٹاسک دیا گیا ہے۔

‎ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ صفائی اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تو وبا کو جلد ختم کیا جا سکتا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں دن رات عوامی تحفظ کےلیے سرگرم عمل ہیں، اور ڈینگی اور ملیریا سےمتعلق صورتحال کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معاشی دباؤ اور غیرصحت مند طرز زندگی نے نوجوانوں کو ذیابطیس کی لپیٹ میں لے لیا
Next Article محکمہ بہبودِ آبادی سندھ کی جانب سے ابراہیم حیدری میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار

By Neha Ashraf
Health

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے بڑا اقدام: پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?