MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: اکتوبر 24, 2025 11:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہیلتھ سیکٹر میں انشاء اللہ پاکستان بہت آگے جائے گا۔

‎وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کی تمام سہولیات دینے کیلئے ہم کوشاں ہیں، گورنمنٹ پرائیویٹ سیکٹر کیلئے کام کر رہی ہے اور اس کے حوصلہ افزا نتائج آئیں گے، ہیلتھ سیکٹر میں 2 بلین کے قریب ایکسپورٹ پہنچ چکی ہے۔

‎مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے، میری منسٹری میں پوری کوشش ہو گی کہ فارما سیکٹر کی ایکسپورٹ کو بڑھائیں، یہ ہمارے لئے چیلنج ضرور ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔

‎وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت فارما سیکٹر کی ترقی اور ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، پاکستان میں ہیلتھ سیکٹر میں ایشوز ہیں لیکن ان کو دور کرنے کی کوشش ہوگی، یہاں اس پروگرام میں شرکت کرکے بڑی خوشی ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں رواں برس بھی 15 اضلاع میں 30 بچے پولیو سے متاثر
Next Article ثانیہ سعید کا صائمہ قریشی کے متنازع بیان پر دو ٹوک ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا شعبہ صحت بہتری کی جانب گامزن ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں

By Neha Ashraf
Health

اسٹریس کی ابتدائی جسمانی اور جذباتی وارننگ علامات کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?