MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں؟

Last updated: نومبر 8, 2025 11:00 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ کا کہنا ہے کہ دوائیں ڈی ریگولیٹ ہونے سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق اس وقت بھی ادویات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ہیں۔

‎انہوں نے بتایا کہ اجازت دی گئی ہے کہ 50 فیصد ادویات کی قیمتوں کا تعین دوائیاں بنانے والی کمپنیاں خود کرے گی، مختلف امراض میں مبتلا مریض جن میں امراض قلب، دماغی امراض اور شوگر کے مریضوں کی ادویات کی قیمتوں انتہائی بلند ترین سطح پر ہیں۔

‎نیشنل ہیلتھ پالیسی سے متعلق ماہرین نے سیمینار میں شرکت کی جہاں ڈریپ کے حکام نے اعتراف کیا کہ غیر ضروری ادویات تجویز کرنے کے نتیجے میں تقریباً 50 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے جو لوگوں کو ادا کرنا پڑتا ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جو ادویات ڈاکٹروں کی جانب سے تجویز کی جاتی ہیں ستر فیصد ادویات انتہائی غیر ضروری ہوتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں کا تعین کمپنیوں کے حوالے کیے جانے سے قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے
Next Article پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ‎

By Neha Ashraf
Health

بہت زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذا کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ 41 فیصد بڑھ سکتا ہے

By Fatima Nadeem
Health

مردان میں ڈینگی بے قابو، 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 15 منٹ کی تیز چہل قدمی دل کی صحت بہتر اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم کر سکتی ہے

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?