MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گیٹس فاؤنڈیشن کا 2030 تک خواتین کی صحت پر 2.5 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل

Last updated: اگست 6, 2025 12:58 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

گیٹس فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2030 تک خواتین کی صحت پر 2.5 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔ یہ سرمایہ کاری ماں اور بچے کی صحت، غذائیت، مانع حمل سہولیات اور دیگر شعبوں پر ہوگی، خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک میں۔

بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آج بھی کئی خواتین ایسی بیماریوں سے جان گنوا دیتی ہیں جن سے بچا جا سکتا ہے۔ فاؤنڈیشن چاہتی ہے کہ خواتین کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے نئی تحقیق اور سہولتیں دی جائیں۔

ڈاکٹر انیتا زیدی نے کہا کہ خواتین کو طبی تحقیق میں نظر انداز کیا گیا ہے، جس سے ان کا علاج بھی کمزور ہوتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اب خواتین کی صحت پر فوری توجہ اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

پاکستان میں فاؤنڈیشن پہلے سے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے، جیسے نشوونما پروگرام کے ذریعے ماں اور بچے کی غذائیت، اور آوازِ صحت جیسا موبائل ٹول جو خواتین کو ان کی صحت سے متعلق معلومات دیتا ہے۔

ڈاکٹر زیدی نے کہا کہ پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ ہے، اور اس کی بڑی وجہ خواتین کی صحت کا نظر انداز ہونا ہے۔ ان کا کہنا تھا، "جب تک خواتین کو ترقی کے مرکز میں نہیں رکھا جائے گا، پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحقیق: دیہی علاقوں میں رہنے سے بچوں میں ٹائپ 1 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
Next Article جناح اسپتال لاہور سے 1 کروڑ 21 لاکھ روپے کا طبی سامان غائب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا

By Neha Ashraf
Health

ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں دل کے 2 اسپتالوں پر اسپیشلائزڈ انسٹی ٹیوشن ایکٹ لاگو

By Neha Ashraf
Health

‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?