MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

Last updated: ستمبر 23, 2025 8:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سرویکل کینسر ویکسینیشن مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے سیاسی، مذہبی پارٹیز کو سرویکل کینسر مہم پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق ذرائع سرویکل کینسر ویکسینیشن مہم کے خلاف جاری منفی پروپگنڈہ کو ختم کر کنے کیلئے وزارت صحت جلد سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کو ایچ پی وی ویکسین کے بارے میں قائل کیا جائے گا، سیاسی، مذہبی پارٹیز سے ایچ پی وی مہم حمایت کی اپیل کی جائے گی اور مذہبی، سیاسی پارٹیز سے ایچ پی وی مہم کے حق میں بیانات اجرا کی اپیل ہو گی۔

‎ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتیں کریں گے، سیاسی، مذہبی شخصیات سے کینسر ویکیسن بارے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغامات اجرا کی اپیل ہو گی، وزارت صحت خواتین پارلیمنٹیرینز کو ایچ پی وی ویکسین پر بریفنگ دے چکی ہے۔

‎واضح رہے کہ پاکستان کی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ خواتین میں رحم کے دہانے کے کینسر (سرویکل کینسر) کا سبب بننے والے ہیومن پیپیلوما وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

‎ویکسین الائنس گیوی اور اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف) کے اشتراک سے شروع کی گئی مہم کے پہلے مرحلے میں پنجاب، سندھ، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور اسلام آباد میں نو سے 14 سال کی بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔

‎15 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی ویکسینیشن مہم میں عالمی ادارہ صحت کے تربیت یافتہ 49 ہزار سے زیادہ ہیلتھ ورکرز نے حصہ لیا ہے، یونیسف کے مطابق اس مہم کے ساتھ پاکستان اب ان 150 سے زیادہ ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین حفاظتی ٹیکوں کے شیڈول میں شامل کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ادارہ صحت نے حیدر آباد میں  نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی
Next Article ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب

By Neha Ashraf
Health

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ

By Neha Ashraf
Health

‎10 منٹ کے اندر ذیا بیطس کی تشخیص کرنیوالا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار ‎

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں سپر انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?