MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ

Last updated: نومبر 30, 2025 2:19 شام
Niaz Ali
Share
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ
SHARE

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں منانے اپنے ملک نیوزی لینڈ واپس چلے گئے ہیں۔

لاہور سے روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں مائیک ہیسن نے کہا کہ "چہرے پر تھکن ضرور ہے لیکن دل سے خوش ہوں۔”
انہوں نے مزید لکھا کہ وہ گھر واپسی کے طویل سفر پر ہیں اور اپنی فیملی کو بہت یاد کر رہے ہیں، اس لیے چند ہفتوں کی بریک وہ اپنے گھر نیوزی لینڈ میں گزاریں گے۔

مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ سیزن کا اختتام کامیابی کے ساتھ ہونا میرے لیے بہت اطمینان کی بات ہے، کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی۔

یہ بھی واضح رہے کہ آئندہ کچھ ہفتوں میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کوئی سیریز شیڈول نہیں۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا میں تین میچ کھیلنے جائے گا۔

اس کے علاوہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم جنوری کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی، اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نومبر کا مہینہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندار اور تاریخی ثابت نومبر کا مہینہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندار اور تاریخی ثابت
Next Article بھارت نے چپکے سے نیٹ فلکس سمیت اوور دی ٹاپ پلیٹ فارمز پر پاکستانی ڈراموں کی رسائی محدود کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

وزیرِاعظم شہباز شریف نے 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے کمیٹی کی منظوری دے دی
کھیل

وزیرِاعظم شہباز شریف نے 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے کمیٹی کی منظوری دے دی

By Niaz Ali
پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان
کھیل

پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان

By Niaz Ali
لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں پاک بھارت ٹکراؤ یقینی نہیں
کھیل

لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں پاک بھارت ٹکراؤ یقینی نہیں

By Niaz Ali
باووما پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر، ڈی کوک کی ون ڈے میں واپسی
کھیل

باووما پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر، ڈی کوک کی ون ڈے میں واپسی

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?