MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان

Last updated: دسمبر 1, 2025 6:56 شام
Niaz Ali
Share
پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان
SHARE

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچری بنانے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ممکنہ واپسی سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔

بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ بی سی سی آئی اور کوہلی کے درمیان ٹیسٹ فارمیٹ میں دوبارہ کھیلنے پر بات چیت ہو سکتی ہے، لیکن میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے 37 سالہ کوہلی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ اب صرف ایک ہی فارمیٹ میں حصہ لیں گے اور ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی امکان موجود نہیں۔

کوہلی کا کہنا تھا، ’’میں اب 37 برس کا ہوں اور جسمانی ریکوری کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔ میں اب صرف ایک فارمیٹ کھیل رہا ہوں۔ 300 سے زائد میچ کھیلنے کے بعد آپ سمجھ جاتے ہیں کہ آپ کی فٹنس اور ریفلیکسز کس سطح پر ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک آپ اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، ذہنی طور پر مضبوط ہیں اور جسمانی طور پر تیار ہیں، تب تک آپ کھیل جاری رکھتے ہیں۔

اس سے قبل بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سائقیا بھی ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کوہلی کے حوالے سے زیر گردش خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں اور اس بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ کوہلی نے مئی میں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 123 میچز میں 9 ہزار 230 رنز اور 30 سنچریاں اسکور کیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترک امام کی اذان کے دوران ننھی بلی کی غیر متوقع شمولیت
Next Article آسٹریائی انفلوئنسر اسٹیفانی پیپر سوٹ کیس سے مردہ حالت میں برآمد، سابق بوائے فرینڈ کا اعترافِ جرم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

ہانگ کانگ سکسز عباس آفریدی کے 55 رنز نے پاکستان کو کامیابی دلادی

By Salman Khan
کھیل

سلمان علی آغا نے تاریخ رقم کر دی — ایک سال میں سب سے زیادہ میچز کا نیا ریکار

By Salman Khan
تازہ ترینکھیل

فلپ ہیوز کو بچھڑے 11 سال — کرکٹ آج بھی اُس دردناک لمحے کو نہیں بھولی

By Salman Khan
پی سی بی نے پاک–لنکا–زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا
کھیل

پی سی بی نے پاک–لنکا–زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?