MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کسی بھی ملک کی ترقی یا تباہی میں صحت بنیادی عنصر ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: دسمبر 17, 2025 9:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی یا تباہی میں صحت بنیادی عنصر ہے، قوم کو صحت مندنہ رکھاگیا تو ملک کا مستقبل خطرے میں پڑجاتا ہے۔

‎بین الوزارتی صحت وآبادی اور یو ایچ سی کنٹری پلیٹ فارم کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ شعبہ صحت کسی بھی معاشرے میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، صحت کے مضبوط نظام کا معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی یا تباہی میں صحت بنیادی عنصر ہے، انفرادی فلاح وبہبود قومی بقا سے جڑی ہوئی ہے، قوم کو صحت مند نہ رکھا گیا تو ملک کا مستقبل خطرے میں پڑ جاتا ہے، قدرت نے مثال کیلئے سب ممالک کو کورونا سے گزارا، کورونا میں ترقیاتی ملکوں کا بھی صحت کا نظام بہت زیادہ متاثر ہوا، کورونا وبا کے دوران ترقی یافتہ ممالک کے صحت کے نظام بیٹھ گئے۔

‎مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ صحت کا عالمی نظام کورونا کے بعد اب تک بحالی کے عمل سے گزر رہا ہے، صحت مند افراد ہی صحت مند معاشرہ تشکیل دیتے ہیں، ہیلتھ کیئر کا مضبوط نظام لوگوں کو بیمار پڑنے سے بچاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مزید 2 ہزار نرسیں تعینات کرنے کا فیصلہ
Next Article پاکستان میں سپر فلو کیسز کی تصدیق، ہنگامی الرٹ جاری، کن کو زیادہ خطرہ ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات کے استعمال کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پولیو سے متعلق ہر قسم کے منفی رجحانات ختم کریں، وزیر صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?