MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیس رپورٹ

Last updated: ستمبر 23, 2025 8:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12کیس رپورٹ ہوئے ہیں،دیہی علاقوں سے 11 اور شہر سے ایک نیا ڈینگی کیس رپورٹ ہوا۔

‎ڈی ایچ او کےمطابق روات سے پانچ اور ترلائی سے دو مریض اسپتال لائے گئے،بھارہ کہو،کورال، سوہان ،ترنول اور سیکٹر آئی چودہ میں بھی ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولپنڈی نے بھی گزشتہ 24 گھنٹے کی رپورٹ جاری کر دی۔

‎محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 20 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی، جولائی سے اب تک ڈینگی مریضوں کی تعداد 465 تک پہنچ گئی، ڈینگی سے متاثرہ 42 مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یاسر حسین کا قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید
Next Article قومی ادارہ صحت نے حیدر آباد میں  نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026

You Might Also Like

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد
Health

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد

By Misbah Jogyat
Health

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ ٹیچنگ ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور کے اوقات کار پر عملدرآمد میں ناکام

By Neha Ashraf
Health

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلنے لگا، مزید 15 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?