MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کینیڈا میں 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کی منظوری

Last updated: نومبر 17, 2025 1:19 صبح
Sana Mustafa
Share
SHARE

اوٹاوا: کینیڈا کی حکومت نے 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے سکھوں کی عالمی تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے خوش آئند اور تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔

ریفرنڈم اوٹاوا کے تاریخی بلِنگز اسٹیٹ نیشنل ہِسٹورک سائٹ میں ہوگا، جہاں انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔ منتظمین کے مطابق امریکا، یورپ اور دیگر ممالک سے ہزاروں سکھ کینیڈا پہنچ چکے ہیں، جو اس سیاسی سرگرمی کو اپنی کمیونٹی کے لیے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں۔

ویڈیو پیغام میں SFJ کے جنرل کونسل گُرپت وَنت سنگھ پنّوں نے کہا کہ کینیڈا کا یہ فیصلہ سکھ برادری کے جمہوری اور پُرامن سیاسی اظہار کی واضح توثیق ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ 23 نومبر کا ریفرنڈم سکھ قوم کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔

پنّوں نے کہا:
“خالصتان ریفرنڈم ایک پُرامن، قانونی اور مکمل طور پر جمہوری عمل ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ بلِنگز اسٹیٹ جیسی قومی اہمیت کی جگہ مختص کرنا اس بات کی علامت ہے کہ کینیڈین حکومت سکھ برادری کے جمہوری رویے پر اعتماد کرتی ہے۔

انہوں نے تمام Sikh ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ 23 نومبر کو بلِنگز اسٹیٹ پہنچ کر اپنے ووٹ پُرامن طریقے سے ڈالیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ ریفرنڈم بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے ایک ’قانونی اور جمہوری قدم‘ ہے۔

SFJ کے مطابق عالمی سکھ برادری اپنے سیاسی مؤقف کو جمہوری طریقے سے پیش کرتی رہے گی اور 24 نومبر کو دنیا بھر کے سکھ ووٹرز اپنے سیاسی عزم کا دوبارہ اظہار کریں گے۔

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کی منظوری کو سکھ سیاسی شعور کے اظہار کا اہم مرحلہ اور اظہارِ رائے کی آزادی سے متعلق کینیڈا کے دیرینہ مؤقف کی ایک بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی پور میں اسکول مالک کا مکروہ اسکینڈل بے نقاب—ٹیچرز اور طالبات کے جنسی استحصال کا مقدمہ درج
Next Article ٹرمپ کی جوہری ٹیسٹنگ کی دھمکی، دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹیاں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

سیاست

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق، بچوں کی بھی ہلاکت کی اطلاع

By Hannan Khani
سیاست

مہنگائی آسمان پر، آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا چکی ہے: حلیم عادل شیخ

By Hannan Khani
سیاست

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے, صدر نے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دے دی

By Hannan Khani
سیاست

ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے قبل راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?