MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

وفاقی اردو یونیورسٹی میں "میڈیا کا انسانی حقوق اور سماجی انصاف میں کردار” کے موضوع پر سیمینار، ظفر عباس مہمانِ خصوصی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں "میڈیا کا انسانی حقوق اور سماجی انصاف میں کردار" کے موضوع پر سیمینار، ظفر عباس مہمانِ خصوصی

Last updated: مئی 22, 2025 4:56 شام
Nisar Khan
Share
SHARE

 

وفاقی اردو یونیورسٹی میں "میڈیا کا انسانی حقوق اور سماجی انصاف میں کردار” کے موضوع پر سیمینار، ظفر عباس مہمانِ خصوصی

 

کراچی — وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں شعبہ ابلاغِ عامہ کے تحت "میڈیا کی انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے لیے کوششیں” کے عنوان سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

معروف سماجی کارکن اور جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے بانی ظفر عباس نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ سیمینار میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ظفر عباس نے سوشل میڈیا کی طاقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، "کراچی میں صحت، پانی، مہنگائی اور ڈمپر مافیا جیسے مسائل کے خلاف آواز بلند کی ہے، اور اس جدوجہد کا کریڈٹ سوشل میڈیا کو جاتا ہے۔”

صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا، "پاکستان میں ہر تین خواتین میں سے ایک کو بریسٹ کینسر ہوتا ہے، لیکن مقامی ڈاکٹر اس کا ذکر نہیں کرتے تاکہ ان کی کمائی متاثر نہ ہو۔ میں نے جرمنی سے سات لاکھ ڈالر مالیت کی جدید مشین منگوائی ہے، جس سے اب یہ ٹیسٹ صرف 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔”

سیمینار کے اختتام پر شعبہ ابلاغِ عامہ کے سربراہ نے ظفر عباس کو اعزازی شیلڈ پیش کی، جس کے بعد طلبہ و طالبات کے ساتھ فوٹو سیشن بھی منعقد ہوا۔

TAGGED:ظفر عباس مہمانِ خصوصیوفاقی اردو یونیورسٹی میں "میڈیا کا انسانی حقوق اور سماجی انصاف میں کردار" کے موضوع پر سیمینار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کشمیر کی آزادی کی صورت میں تمام 6 دریا پاکستان کے ہوں گے” – ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article ایران کا انتباہ: اگر اسرائیل نے جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو امریکہ ذمہ دار ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

تعلیم

فرانس نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ مزید تعاون پر اتفاق کیا ہے

By Naureen Farooq
تعلیم

یو اے ای میں 10 ہزار درہم تک تنخواہ والی نمایاں نوکریاں

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

پنجاب نے پارٹنر اسکول اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا دیں

By Naureen Farooq
تعلیم

اعلیٰ تعلیم کمیشن نے کمپیوٹر سائنس کے نئے نصاب کا آغاز کیا، 14 نئی تخصیصات شامل

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?