MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 ٹرافی ٹور کا شاندار آغاز کر دیا

Last updated: دسمبر 16, 2025 9:07 شام
Salman Khan
Share
SHARE

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی ٹور کا باضابطہ آغاز بھارت اور سری لنکا کو ملانے والے تاریخی مقام آدمز برج سے کر دیا۔ اس علامتی مقام کو بھارت میں رام سیتو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو دونوں میزبان ممالک کے درمیان ثقافتی اور جغرافیائی رابطے کی نمائندگی کرتا ہے۔

ٹرافی کی لانچنگ ایک منفرد اور دلکش انداز میں کی گئی، جہاں دو نشستوں والے پیرا موٹر کے ذریعے چمچماتی ٹرافی کو بھارت کے جنوبی ساحل کے خوبصورت پس منظر میں فضا میں بلند کیا گیا، جس نے شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

آئی سی سی کے مطابق، آدمز برج نہ صرف مذہبی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے بلکہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ کے مشترکہ انعقاد کی علامت بھی ہے۔ ٹرافی ٹور کے دوران ورلڈ کپ کی چاندی کی ٹرافی ایشیا کے مختلف ممالک کا دورہ کرے گی، جن میں بھارت، سری لنکا، قطر، عمان، نیپال، بحرین اور منگولیا شامل ہیں۔

اس ٹور کا مقصد شائقین کرکٹ کو عالمی ایونٹ کے قریب لانا ہے، جہاں مختلف ممالک میں تعلیمی اداروں کے دورے، فین میٹس، عوامی سرگرمیاں اور کرکٹ کارنیولز کا انعقاد کیا جائے گا، تاکہ ورلڈ کپ 2026 کا جوش و خروش پورے خطے میں پھیلایا جا سکے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اظہر محمود کا عبوری کوچ کے طور پر عہدہ ختم، پاکستان ریڈ بال ٹیم نئے کوچ کی تلاش میں
Next Article محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مزید 2 ہزار نرسیں تعینات کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

جوکووچ فائنل میں داخل، مسیٹی سے ہوگی ٹائٹل کی ٹکر
کھیل

جوکووچ فائنل میں داخل، مسیٹی سے ہوگی ٹائٹل کی ٹکر

By Niaz Ali
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے
کھیل

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے

By Niaz Ali
کھیل

شاہین آفریدی کا مہنگا اسپیل، پرتھ اسکورچرز نے برسبین ہیٹ کے خلاف 257 رنز بنا ڈالے

By Salman Khan
کھیل

🇵🇰 ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?