MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا جاری، راولپنڈی سے اسٹریچر پر بندھا شخص بازیاب

Last updated: اگست 8, 2025 10:44 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا نہ رک سکا، راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب کرلیا گیا جبکہ سرجن سمیت 6 ملزمان فرار ہوگئے۔

‎راولپنڈی پولیس کی کارروائی کے دوران مکان کی چھت سے اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب ہوا، ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا تاہم سرجن سمیت 6 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

‎رپورٹ کے مطابق رواں برس اب تک اس مذموم کاروبار میں ملوث تین بڑے گینگ گرفتار کیے جا چکےہیں۔ پنجاب بھر میں لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، فیصل آباد اور قصور میں ایسے گروہ سرگرم ہیں۔ پنجاب سے رواں برس غیرقانونی دھندے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

‎لاہور سے گینگ ایجنٹ سمیت 12 افراد، شیخوپورہ سے 9، جبکہ کوٹ رادھا کشن سے دو مطلوب افراد کو گرفتار کیا گیا۔

‎ہیڈ آف ویجلنس پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی عدنان بھٹی کے مطابق سرگودھا، ساہیوال، کوٹ مومن اور جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے ڈونرز کو گھیر کر لایا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائی کورٹ نے 30 سالہ شخص کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیے قبر کشائی کا حکم دے دیا
Next Article میاں والی میں سی ٹی ڈی آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

لائف سٹائل میڈیسن پرعمل کرکےہسپتالوں میں رش کم کیا جاسکتا ہے:مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کے 50 اضلاع میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?