MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میاں والی میں سی ٹی ڈی آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار

Last updated: اگست 8, 2025 11:45 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

میاں والی، 8 اگست: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جمعہ کے روز میاں والی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن (آئی بی او) کیا، جس میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ چھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، ہینڈ گرینیڈ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ رواں سال مئی میں بھی سی ٹی ڈی نے میاں والی کے علاقے رحمانی خیل میں اسی نوعیت کا آپریشن کیا تھا، جس میں تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ چھ فرار ہوگئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا جاری، راولپنڈی سے اسٹریچر پر بندھا شخص بازیاب
Next Article ٹھٹھہ میں تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

شہدادپور میں مبینہ پولیس تشدد سے پرائمری اسکول کا ہیڈماسٹر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ قتل کیس، عدالت نے 5 ملزمان کے ریمانڈ منظور کرلیے
عدالت اور جرائم

ٹک ٹاکر شمسو عائشہ گیلمنہ قتل کیس، عدالت نے 5 ملزمان کے ریمانڈ منظور کرلیے

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر چینی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈاکس پولیس کی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?