MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد

Last updated: فروری 15, 2026 11:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں جان بچانے والی ادویات سمیت دس معروف ادویات کے ناقص ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔

‎اطلاعات کے مطابق صوبے میں فروخت ہونے والی متعدد معروف ادویات کے نمونے جانچ کیلئے تجربہ گاہ بھیجے گئے جہاں رپورٹ میں انکا معیار تسلی بخش نہ پایا گیا، معاملہ سامنے آنے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال کو روک دیا ہے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ جن ادویات کو ناقص قرار دیا گیا ان میں الرجی، دل کے امراض، جلدی انفیکشن، نزلہ زکام اور آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیں شامل ہیں۔

‎الرجی کیلئے استعمال ہونے والی دوا ڈیزی اور دل کے مریضوں کو دی جانے والی ایسکاڈ بھی فہرست میں شامل ہیں، اسی طرح جلدی امراض کی دوا کیناڈیکس اور نزلہ زکام کی سیپی زائن اور روزن کا استعمال بھی روک دیا گیا ہے۔

‎آنکھوں کے لیے استعمال ہونے والے قطرے نیفن اور باریک نسوں کے علاج کا ایک انجکشن بھی جانچ میں مطلوبہ معیار پر پورا نہ اتر سکا، متعلقہ ادویات کراچی کے صنعتی علاقوں اور منگھوپیر جبکہ لاہور کے سندر اور رائیونڈ روڈ کے کارخانوں میں تیار کی گئی تھیں۔

‎حکام کے مطابق مارکیٹ سے مذکورہ بیچز واپس منگوانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے، ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مریض کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے مستند ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرائمری ہیلتھ کیئر قومی ترجیح، جلد مقامی سطح پر ویکسین تیار کریں گے: مصطفیٰ کمال
Next Article کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟

By Neha Ashraf
Health

عمومی وائرل انفیکشن بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

مسکرانے سے صحت پر کیا طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?