MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فیصل آباد میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ

Last updated: جنوری 15, 2026 10:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فیصل آباد میں منکی پاکس کیسز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد سات ہو گئی۔

‎منکی پاکس میں مبتلا تمام مریضوں کو الائیڈ ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

‎میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر فہیم یوسف کے مطابق متاثرہ افراد میں سے دو مریضوں میں منکی پاکس کی باقاعدہ تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پانچ مریض مشتبہ ہیں۔

‎حکام کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق
Next Article شہریوں کے لیے خوشخبری، وفاق کا صحت کارڈ کی مفت سہولت دینے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

مصنوعی ذہانت اور اسمارٹ ڈیوائسز سے بلڈ پریشر کے خطرناک حملے تین دن پہلے معلوم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
Health

مصنوعی ذہانت اور اسمارٹ ڈیوائسز سے بلڈ پریشر کے خطرناک حملے تین دن پہلے معلوم کرنے میں مدد مل سکتی ہے

By Misbah Jogyat
Health

کیا کیٹو ڈائٹ سے ڈپریشن پر قابو پا سکتے ہیں؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ دماغی صحت کے لیے محفوظ قرار

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?