MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
education

کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت

Last updated: جون 6, 2026 9:56 شام
Misbah Jogyat
Share
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت
SHARE

کراچی — گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے حبیب یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں۔

انہوں نے کامیاب گریجویٹس، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ تعلیم یافتہ، خوشحال اور برداشت پر مبنی معاشرہ ہی ترقی کی اصل بنیاد ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ معاشرے میں زبان، مسلک یا کسی بھی بنیاد پر امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے نوجوانوں کو پاکستان کا سب سے قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی صلاحیتیں ملک و قوم کی ترقی کے لیے بروئے کار لائیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ دنیا تیزی سے جدت، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہی ہے، اس لیے نوجوانوں کو جدید مہارتوں پر توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ 2047 میں پاکستان کے قیام کے 100 سال مکمل ہوں گے، اور پاکستان عظیم جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ قومی قیادت اور مسلح افواج ملک کے امن، استحکام اور دفاع کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اب معاشی استحکام اور ترقی کے لیے بھی اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔

آخر میں انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم، کردار اور صلاحیتوں کے ذریعے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی نئی منزلوں تک لے جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 19 سالہ میرا اندریوا نے فرنچ اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی؛ مونیکا سیلس کے بعد ویمنز ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں 19 سالہ میرا اندریوا نے فرنچ اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی؛ مونیکا سیلس کے بعد ویمنز ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں
Next Article جی بی انتخابات سے قبل سیکیورٹی تعیناتی پر مبینہ دھاندلی کے الزامات جی بی انتخابات سے قبل سیکیورٹی تعیناتی پر مبینہ دھاندلی کے الزامات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

پنجاب یونیورسٹی نے طلبہ کے لیے موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا
education

پنجاب یونیورسٹی نے طلبہ کے لیے موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا

By Misbah Jogyat
اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ اور گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
education

اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ اور گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

By Misbah Jogyat
امریکہ میں H-1B ویزا سے متعلق جعلی ڈگریوں کے استعمال کی رپورٹ پر تشویش
education

امریکہ میں H-1B ویزا سے متعلق جعلی ڈگریوں کے استعمال کی رپورٹ پر تشویش

By Misbah Jogyat
’معرکۂ حق‘: پاک-بھارت 2025 تنازع قومی نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
education

معرکۂ حق‘: پاک-بھارت 2025 تنازع قومی نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?