MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

2027 میں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن

Last updated: دسمبر 17, 2025 1:50 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 17، 2025

ویب ڈیسک

2 اگست 2027 کو دنیا اس صدی کے طویل ترین مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کرے گی، جسے گریٹ نارتھ افریقن ایکلیپس کہا جا رہا ہے۔ یہ نایاب فلکیاتی منظر شمالی افریقہ، جنوبی یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے کئی حصوں کو تاریکی میں ڈبو دے گا۔

اس دوران چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ لے گا اور تقریباً 6 منٹ 23 سیکنڈ تک سورج کا دلکش کورونا نظر آئے گا، جو اس صدی کا سب سے طویل زمینی مکمل سورج گرہن ہوگا۔

یہ سورج گرہن اسپین، مراکش، الجزائر، تیونس، لیبیا، مصر، سعودی عرب اور یمن سے گزرتے ہوئے نظر آئے گا، جبکہ مصر کا شہر لُکسر اس کے بہترین مشاہدے کے مقامات میں شامل ہے۔ اتنی طویل مدت کا سورج گرہن دوبارہ 2114 سے پہلے نہیں ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہرِ قائد میں ڈینگی کے وار ، سرکاری و نجی ہسپتالوں میں نئے کیسز رپورٹ
Next Article معروف اسلامی اسکالر مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

جنوبی اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جنوبی اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

By Ayesha Masood
سعودی عرب میں شدید ترین گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی؛ بعض علاقوں میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان
موسمیات و ماحولیات

سعودی عرب میں شدید ترین گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی؛ بعض علاقوں میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکانv

By Yamna Shahid
موسمیات و ماحولیات

لاہور کی فضائی آلودگی میں معمولی بہتری مگر مشکلات برقرار

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

مکہ مکرمہ کے علاقے میں طوفانی موسم کے خطرے کے پیشِ نظر سعودی عرب ہائی الرٹ پر

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?