MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک سے طبی عملہ غائب، سکیورٹی گارڈ خون نکالتا رہا

Last updated: اپریل 1, 2026 12:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گنگا رام اسپتال میں انتظامی غفلت کا ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سکیورٹی گارڈ گائنی ایمرجنسی کے بلڈ بینک میں مریضوں سے خون نکالتا رہا۔

‎ذرائع کے مطابق واقعہ کی فوٹیج منظرعام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلڈ بینک میں طبی عملہ موجود نہیں تھا اور سکیورٹی گارڈ ہی مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر رہا تھا۔

‎رپورٹ کے مطابق مریضوں کو بلڈ بیگ لگانے کا کام بھی گارڈ کے سپرد تھا جبکہ خون نکالنے کے بعد بینڈیج تک دستیاب نہیں تھی، جس کے باعث لواحقین خود مریضوں کی وین دبا کر خون روکنے پر مجبور رہے۔

‎علاوہ ازیں ایم ایس عارف افتخار نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویڈیو اسکینڈل، ڈاکٹرز اور افسران کو شوکاز نوٹس، پی ایم ڈی سی کو خط
Next Article سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی
Health
اپریل 5, 2026
سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی
Health
اپریل 5, 2026
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم
Health
اپریل 5, 2026
ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Health
اپریل 5, 2026
نوجوانوں میں ذہنی امراض کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا
Health
اپریل 4, 2026
یورپ میں برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، اطالوی حکام نے الرٹ جاری کردیا
Health
اپریل 4, 2026

You Might Also Like

Health

نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

جناح اسپتال کراچی کا مالی بحران: مریض پریشان

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا کی بیماری کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?