MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری جاری

Last updated: مارچ 18, 2026 12:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

قومی ادارہ صحت نے ڈینگی سے بچاؤ اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں عوام کو خطرات اور احتیاطی اقدامات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

‎پاکستان میں ڈینگی اب بھی سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہے، 2025 میں ملک بھر میں 33,000 سے زائد تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ 2024 میں 24,000 اور 2023 میں 21,000 سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ صاف اور ٹھہرے پانی میں مچھر کی افزائش ڈینگی پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ ہے، خاص طور پر مون سون اور بعد از مون سون سیزن میں کیسز میں اضافہ ہوتا ہے۔

‎ڈینگی کی علامات:

‎تیز بخار، سر درد، جسم اور جوڑوں میں درد، متلی، قے اور جلد پر دانے، شدید پیٹ درد، مسلسل قے، خون آنا (خطرناک علامات)

‎احتیاطی اقدامات اور علاج:

‎علامات ظاہر ہونے پر فوری اسپتال منتقل کریں۔ ڈینگی کا کوئی مخصوص اینٹی وائرل علاج موجود نہیں؛ بخار اور درد کے لیے پیراسیٹامول استعمال کریں۔

‎جسم میں پانی کی کمی سے بچنے کے لیے زیادہ مقدار میں پانی پئیں۔ تشخیص کے لیے ابتدائی دنوں میں این ایس ون اینٹیجن اور پی سی آر ٹیسٹ کروائیں۔

‎محکمہ صحت نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ صاف پانی کے ذخائر کو ڈھانپیں اور مچھر کے افزائش کے مقامات ختم کریں تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے
Next Article سندھ میں 12سال گزرنے کے باوجود تھیلیسیمیا ایکٹ پر عمل درآمد نہیں ہوسکا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان میں بننے والے وینٹیلیٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کے علاج حوالے سے حکومت پنجاب اور جرمنی میں معاونت پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?