MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎7 روپے والی دوا مارکیٹ میں 70 روپے میں بیچی جا رہی ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: اگست 23, 2025 1:00 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے دواؤں کی قیمتیں عوام اور انڈسٹری کے فائدے کیلئے ڈی ریگولیٹ کی گئی تھیں  لیکن اس کا اثر الٹا نظر آ رہا ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دواؤں کی قیمتیں عوام اور انڈسٹری کے فائدے کیلئے ڈی ریگولیٹ کی گئی تھیں، قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا عوام کو فائدے کے بجائے نقصان ہو رہا ہے۔

‎مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد دواؤں کی قیمتیں بہت اوپر چلی گئی ہیں،7 روپے والی دوا مارکیٹ میں 70 روپے میں بیچی جا رہی ہے،سروے ہو رہا ہے،کارٹل بنانے والوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟رپورٹ آنے پر پتہ چلے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحقیقات میں صحافی خاور حسین کی موت کو خودکشی قرار، لواحقین نے رپورٹ مسترد کردی
Next Article ڈاکٹرز کا 40 منٹ تک دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد خاتون کو بچانے کا دعویٰ ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
Healthتازہ ترین

سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل

By Haris Ali
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں جدید تشخیصی لیبارٹری کا افتتاح کر دیا
Health

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں جدید تشخیصی لیبارٹری کا افتتاح کر دیا

By Misbah Jogyat
Health

پنجاب میں پیدائش و اموات کے ڈیجیٹل اندراج کیلئے نادرا اور محکمہ بلدیات کے درمیان معاہدہ

By Neha Ashraf
Health

دل کے مریضوں کیلئے نئی امید، وٹامن ڈی خوراک سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?