MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی ساہر لودھی کے حق میں آواز: "انسانیت کو عام کریں”

Last updated: جولائی 21, 2025 8:07 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

کراچی – حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر “ساہر لودھی ٹرینڈ” نے خوب دھوم مچائی ہے۔ صارفین کی بڑی تعداد نے ٹک ٹاک پر ساہر لودھی کی نقل کرتے ہوئے ویڈیوز بنائیں، جن میں اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کی ویڈیو بھی شامل ہے۔ اگرچہ کئی لوگوں نے یہ ویڈیوز تفریح کے لیے بنائیں، لیکن کچھ افراد نے اس طرزِ مزاح پر سوال بھی اٹھائے ہیں۔

اسی سلسلے میں معروف اداکارہ مہوش حیات نے ساہر لودھی کے حق میں آواز بلند کی ہے اور سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے مذاق اُڑانے کی روایت پر تنقید کی ہے۔

"یہ بالکل مناسب نہیں کہ لوگ ان کا مذاق اُڑائیں، یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی ایک انسان ہیں، جن کے جذبات ہیں، جیسے ہمارے ہوتے ہیں،” مہوش نے سوشل میڈیا پر لکھا۔

انہوں نے ساہر لودھی کی مسلسل محنت اور انڈسٹری میں جدوجہد کو سراہا:

"وہ ایک ایسا شخص ہے جو مستقل مزاجی سے کام کرتا رہا ہے، جذبے کے ساتھ آگے بڑھا ہے، اور اس انڈسٹری میں اپنا نام بنایا ہے جہاں قائم رہنا آسان نہیں۔"

مہوش نے مزید کہا کہ ہمیں اختلافِ رائے کے باوجود بھی بنیادی احترام کا مظاہرہ کرنا چاہیے:

"آپ کسی کی اسٹائل یا پسند سے اتفاق نہ کریں، لیکن عزت دینا کبھی فیشن سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔"

انہوں نے ایک مثبت پیغام دیتے ہوئے کہا:

"آئیے ہم مہربانی کو عام کریں، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو دنیا کے طعنوں کے باوجود ہر روز سامنے آتے ہیں۔"

ساہر لودھی اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی مختلف تنازعات اور تنقید کا سامنا کرتے آئے ہیں۔ اُنہیں اکثر بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی نقل کرنے، جذباتی اندازِ میزبانی اور کمزور فلم راستہ پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔

تاہم، ساہر ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کرتے رہے۔

"جب آپ اس فیلڈ میں آتے ہیں تو آپ عوامی پراپرٹی بن جاتے ہیں، اگر آپ طنز یا مذاق برداشت نہیں کر سکتے تو یہاں کام نہیں کر سکتے،” وہ ایک انٹرویو میں کہہ چکے ہیں۔

نفرت انگیز تبصروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا:

"مجھے گالیاں اور تنقید ضرور ملتی ہے، لیکن اگر یہ کمنٹس لکھنے سے لوگوں کو خوشی ملتی ہے یا وہ مجھے ویسا سمجھتے ہیں، تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ ہر کسی کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے۔"

مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر اس حمایت کے بعد بحث کا رُخ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے، جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر وائرل ٹرینڈ کے پیچھے ایک انسان ہوتا ہے اور اس کے جذبات۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا
Next Article ’سُپر مین‘ کا باکس آفس پر راج، دوسرے ہفتے بھی 57.3 ملین ڈالر کا بزنس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

"ایلس ان بارڈر لینڈ” سیزن 3 کا ٹریلر جاری — نیٹ فلیکس نے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

By Sameer Sheikh
’بس تیرا ساتھ ہو‘: فرحان سعید کا کردار کی سفاکی سے پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ پر انکشاف
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’بس تیرا ساتھ ہو‘: فرحان سعید کا کردار کی سفاکی سے پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ پر انکشاف

By Haris Ali
انٹرٹینمنٹ

"KPop Demon Hunters” کے ڈائریکٹرز نے اپنے آسکر جیتنے کی امیدوں اور سیکوئل (دوسرے حصے) کے امکان کے بارے میں کھل کر بات کی۔

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

بولی وڈ پر ایک بار پھر پاکستانی گانے ’بول کفارہ‘ کی کاپی کا الزام

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?