MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لبلبے کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار

Last updated: فروری 5, 2026 9:29 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے پنکریاز (لبلبہ) کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے خون کے ایک ٹیسٹ کا طریقہ کار تیار کیا ہے، اس اہم تحقیق کی کامیابی سے اس مہلک اور جان لیوا کینسر کو قابل علاج مرحلے میں پکڑا جاسکے گا۔

‎اس حوالے سے امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ ٹیسٹ ڈیولپ کیا ہے جو ممکنہ طور پر لبلبے کے کینسر کو جلد شناخت کرنے میں مدد دے سکتا ہے اور اس طرح ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔

‎یہ تحقیقی رپورٹ طبی جریدے اے اے سی آر میں شائع ہوئی ہے جس میں پنکریاز کے کینسر والے اور بغیر کینسر والے افراد کے محفوظ شدہ خون کے نمونوں میں مختلف مادوں کا تجربہ کیا گیا۔

‎واضح رہے کہ ہر سال لاکھوں افراد لبلبے کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مرض کا علاج نہایت مشکل اور اسکی تشخیص بہت عرق ریزی کے بعد ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ اکثر بہت دیر سے پکڑا جاتا ہے اور اس وقت تک علاج کے امکانات محدود ہو جاتے ہیں، صرف 10 فیصد مریض ہی تشخیص کے بعد پانچ سال سے زیادہ زندہ رہ پاتے ہیں اور نصف سے زیادہ مریض تین ماہ کے اندر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

‎لیکن اب امید کی جا رہی ہے کہ یہ نیا ٹیسٹ پنکریاز ڈکٹل ایڈینوکارسینوما کی ابتدائی مراحل میں شناخت کر سکے گا، جو لبلبے کے کینسر کی سب سے عام اور سب سے زیادہ جارحانہ اور مہلک شکل ہے۔ جس سے ڈاکٹروں کو وقت ملے گا کہ وہ علاج کریں اور لوگوں کے بچنے کے امکانات بڑھ جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال لیا
Next Article لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہے گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کیا غصہ نوجوانوں کو تیزی سے بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

By Haris Ali
Health

حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?