MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کورونا ویکسین سے بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف، نیویارک ٹائمز

Last updated: نومبر 30, 2025 12:30 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے ایک خفیہ اندرونی میمو میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کم از کم 10 بچے کووِڈ 19 ویکسی نیشن کے باعث ہلاک ہوئے، جن میں ممکنہ وجہ دل کی سوجن (Myocarditis) بتائی گئی ہے۔ یہ دعویٰ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق یہ میمو ایف ڈی اے کے چیف میڈیکل اور سائنسی افسر وِنے پرساد نے تیار کیا، جس میں بچوں کی عمریں، پس منظر یا ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ میمو میں اسے ’’انتہائی تشویشناک اور گہرا انکشاف‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

‎امریکی محکمہ صحت (HHS)، جس کے تحت ایف ڈی اے کام کرتی ہے، نے اس بارے میں رائٹرز کی درخواست پر کوئی فوری ردِعمل نہیں دیا۔

‎یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکی ہیلتھ سیکریٹری رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے کووِڈ ویکسین پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ویکسین تک رسائی کو صرف 65 سال سے زائد عمر کے افراد اور سنگین بیماریوں کے شکار شہریوں تک محدود کر دیا ہے۔

‎کینیڈی جونیئر، جو برسوں سے ویکسین پر تنقید کرتے رہے ہیں، نے اپنے حالیہ اقدامات میں آٹزم سمیت دیگر مسائل کو بھی ویکسین سے جوڑتے ہوئے ملک کے حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔

‎کووِڈ وبا کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور پھر جو بائیڈن کی حکومت نے کووِڈ ویکسین کو ’’جان بچانے‘‘ کا ذریعہ قرار دے کر بھرپور حمایت کی تھی، تاہم تازہ میمو سامنے آنے کے بعد امریکی سسٹم میں ویکسین نگرانی اور سائنسی جانچ کے عمل پر دوبارہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

‎نیو یارک ٹائمز کے مطابق ایف ڈی اے نئے اصول متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جن میں تمام عمر کے گروپس کے لیے randomized studies لازمی قرار دینے کی تجویز بھی شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صرف ایک ہفتے سوشل میڈیا کے کم استعمال سے ذہنی صحت میں مثبت تبدیلی
Next Article کراچی: خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں

By Neha Ashraf
Health

آزاد کشمیر: ڈینگی کے وار تیز، مزید 70 مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

انسدادِ پولیو مہم: 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?