MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

عمران خان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں: بلاول بھٹو زرداری

Last updated: جون 10, 2025 9:33 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ضمانت پر رہا کرتی ہے تو انہیں اور ان کی جماعت کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول نے کہا،
"ضمانت ہر شہری کا قانونی حق ہے۔ اگر عدالت عمران خان کو ضمانت دیتی ہے تو ہم اس کی مخالفت نہیں کریں گے، نہ میں اور نہ ہی میری پارٹی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ہر مقدمے کو عدالتی عمل کے مطابق ہی طے ہونا چاہیے، اور یہ معاملہ بھی اسی قانونی طریقہ کار کا حصہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیڈرل بی ایریا میں عید پر جرائم کی شرح میں اضافہ، عوام پریشان
Next Article چینی طیارہ بردار بحری بیڑا جاپان کے مشرقی ترین جزیرے کے قریب سمندری حدود میں داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

سیاست

جے یو آئی (ف) نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا باہمی تبادلہ

By Hannan Khani
سیاست

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?