MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

سرکاری حج اسکیم 2026 میں صرف 1640 نشستیں باقی، درخواستیں جمع کرانے کی آخری مہلت آج تک

Last updated: اگست 21, 2025 11:38 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اسلام آباد (21 اگست 2025) 

وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری حج اسکیم 2026 کے تحت صرف 1640 نشستیں باقی رہ گئی ہیں۔

ترجمان وزارت کے مطابق شدید بارشوں اور ہنگامی صورتحال کے باعث متعدد شہری بروقت درخواستیں جمع نہیں کرا سکے، اسی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی آج (جمعرات) 21 اگست کو بھی جاری رہے گی۔

وزارت کا کہنا ہے کہ اب تک صرف 13 دنوں میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ گزشتہ روز اندازاً ساڑھے تین ہزار نشستیں باقی تھیں جو اب تیزی سے کم ہو رہی ہیں۔

اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ نشستیں مکمل ہوتے ہی نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی فوری طور پر روک دی جائے گی۔ تمام نامزد بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ مقررہ وقت تک درخواستیں وصول کرتے رہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 17 تک جا پہنچی
Next Article مختصر ویڈیوز: خوشگوار لمحے یا دماغی لت؟ ماہرین کی تشویش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

حج 2026 کی ادائیگیوں کی آخری تاریخ میں تین دن کی توسیع

By Anoosha Malik
مذہبی

حج 2025 کے دوران 18 پاکستانی عازمین انتقال کر گئے، سعودی اقدامات کے باوجود اموات

By Wajeeha Batool
مذہبی

جے ڈی وینس کے دفاع میں دینیس ڈیسوزا کی متضاد باتیں، اپنے ہندو آبا و اجداد کے بارے میں دعوے پر تنقید کا سامنا

By Wajeeha Batool
مذہبی

سُرخودہ میں پاکستان کی پہلی خواتین کے لیے مخصوص مسجد کا افتتاح

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?