MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سیلاب متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، 2506 کیس رپورٹ

Last updated: اگست 23, 2025 1:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیماریوں اور علاج سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

‎رپورٹ کے مطابق کے پی میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، بونیر سمیت 11 اضلاع میں ہیضہ کے 2 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں میں 116 خونی ہیضے والے مریض بھی شامل ہیں۔

‎دستاویز کے مطابق ایک ہزار 112 مریضوں کا علاج کیا گیا، دیرلوئر میں ہیضہ کےسب سے زیادہ 823 مریض رپورٹ کیے گئے، سوات میں 591، بونیر 319 اور باجوڑ میں ہیضہ کے 262 کیسز سامنے آئے۔

‎دیراپر میں 226، بٹگرام 154 اور شانگلہ میں ہیضہ کے 168 مریض رپورٹ ہوئے، ایبٹ آباد میں 3، مانسہرہ 39، صوابی 18 اور تورغر میں ہیضہ کے 13 مریضوں کا علاج کیا گیا، شانگلہ میں ملیریا کے 80، دیر لوئر 16، سوات 14، تورغر 11 اور دیراپر میں 2 کیس رپورٹ ہوئے۔

‎دستاویز کے مطابق صوابی میں ڈینگی کے 8 ، دیرلوئر 6 اور باجوڑ میں ایک ایک کیس سامنے آیا، تورغر میں 172، دیرلوئر میں 125، بونیر میں 117، شانگلہ میں 128، بٹگرام میں 83 مریض رپورٹ ہوئے۔

‎باجوڑ میں جلدی امراض کے 4 اور دیرلوئر میں ایک مریض رپورٹ ہوا، سیلاب زدہ علاقوں میں نزلہ ، زکام اور سانس کی بیماریاں بھی پھیلنے لگیں، متاثرہ 9 اضلاع میں مجموعی طور پر 2 ہزار 245 مریض رپورٹ ہوئے۔

‎دستاویز کے مطابق ایک ہزار 413 مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کی گئی، دیرلوئر میں 736، سوات 703، شانگلہ 359، بٹگرام 217 اور صوابی میں 103 مریض سامنے آئے۔

‎سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکیسنز متاثرہ علاقوں میں بھجوا دی ہیں، سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں نفسیاتی امراض میں اضافہ ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹرز کا 40 منٹ تک دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد خاتون کو بچانے کا دعویٰ ‎
Next Article دواؤں کی قیمتوں میں من مانے اضافے، مریض پریشان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کیا انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ واقعی وزن کم کرنے میں مؤثر ہے؟

By Neha Ashraf
Health

‎2 بار سی ٹی اسکین سے بچوں میں خون کے کینسر کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

‎خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?