MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ اعلان

Last updated: دسمبر 2, 2025 5:36 شام
Niaz Ali
Share
انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ اعلان
SHARE

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں فرحان یوسف قومی اسکواڈ کی کپتانی کریں گے جبکہ سرفراز احمد کو ٹیم کا مینجر اور مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان، حمزہ ظہور اور حذیفہ احسن شامل ہیں۔
اس کے علاوہ مومن قمر، محمد حذیفہ، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 12 دسمبر کو کوالیفائر 3 کے خلاف سیونز اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔
دوسرا اور سب سے اہم گروپ میچ 14 دسمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف آئی سی سی اکیڈمی میں شیڈول ہے، جبکہ تیسرا مقابلہ 16 دسمبر کو کوالیفائر 1 کے خلاف ہوگا۔

ایونٹ کے سیمی فائنل 19 دسمبر کو جبکہ فائنل 21 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں سرفراز احمد (مینجر/مینٹور)، شاہد انور (ہیڈ کوچ و بیٹنگ کوچ)، راؤ افتخار (باؤلنگ کوچ)، منصور امجد (فیلڈنگ کوچ)، ابرار احمد (ٹرینر)، عبیداللّٰہ (فزیو) اور علی حمزہ (اینالسٹ) شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "میں پوری طرح ٹھیک اور سلامت ہوں": معین خان نے اپنی وفات کی جعلی خبروں کو مسترد کر دیا "میں پوری طرح ٹھیک اور سلامت ہوں”: معین خان نے اپنی وفات کی جعلی خبروں کو مسترد کر دیا
Next Article اڈیالہ جیل میں عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے سری لنکا روانہ
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ 2025 کے لیے سری لنکا روانہ

By Niaz Ali
فرانس کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے باعث ٹور ڈی فرانس کا آخری مرحلہ مختصر کر دیا گیا
کھیل

فرانس کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے باعث ٹور ڈی فرانس کا آخری مرحلہ مختصر کر دیا گیا

By Yamna Shahid
کھیل

علی رضا پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین بولر بن گئے

By Ayan Ahmed
کھیل

آئی پی ایل: اینگیڈی کی دہلی کیپٹلز میں شمولیت، ہوسین اور گرجا پریت کی سی ایس کے میں واپسی

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?