MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے بچوں کے کینسر کی ادویات کی مفت فراہمی کا معاہدہ

Last updated: جولائی 30, 2025 10:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان بچوں کے کینسر کی ادویات مفت فراہمی کا معاہدہ ہوگیا۔ امریکا کا سینٹ جیوڈ چلڈرن رسیرچ اسپتال سالانہ پاکستان کے 8 ہزار بچوں کے علاج کیلئے کینسر کی ادویات مفت فراہم کرے گا جس سے کینسر میں مبتلا بچوں کی شرح اموات 60 فیصد سے کم ہوجائے گی، پاکستان کو 3 سال میں 200 ملین ڈالر ملیں گے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسے بڑی پیشرفت قرار دیا۔

‎بچوں کی کینسر کی دوا تک رسائی کیلئے عالمی ادارہ صحت اور وزارت قومی صحت میں معاہدہ ہوگیا، امریکا کا سینٹ جیوڈ چلڈرن رسیرچ اسپتال ہر سال پاکستان میں کینسر میں مبتلا 8 ہزار بچوں کے علاج کیلئے مفت دوائیں فراہم کرے گا۔

‎معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ان مفت ادویات کے ذریعے کینسر میں مبتلا بچوں کو بچایا جاسکے گا، سالانہ کیسز 8 ہزار ہیں، 10 میں سے 7 بچوں کی موت ہورہی ہے، صرف 3 سروائیو کرپا رہے ہیں۔

‎معاہدے کے تحت کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج پر دسمبر 2027ء تک 200 ملین ڈالر اخراجات ہوں گے، ابتداء میں وفاق اور صوبوں کے  7 مراکز اور پھر تمام کنیسر ٹریٹمنٹ سینٹر کو ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔

‎ماہر کینسر نزہت یاسمین کا کہنا ہے کہ کیمو تھیراپی بہت مہنگی ہے، اچھے خاصے لوگوں کو غریب کردیتی ہے، ہماری ادویات پہلے بیت االمال سے آتی تھیں، معاہدے سے یہ فائدہ ہوگا کہ اب فری دوائی مل جائے گی اور کوالٹی کی دوا ملے گی۔

‎ماہر کینسر عالیہ احمد نے کہا کہ جو کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، ان میں یہ ادویات مفت ملیں گی، 56 قسم کی کیموتھراپی میڈیسن ہیں، ان میں ایسی ادویات بھی ہیں جن کے ایک ٹیکے کی ڈوز ڈیڑھ لاکھ روپے تک ہے۔

‎کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے مالی معاونت عالمی ادارہ صحت کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔

‎یونیسیف نے پاکستان میں ہیضہ کے مریضوں کی تشخیص اور علاج میں تعاون کا معاہدہ بھی کرلیا۔ معاہدے کے تحت 2030ء تک ملک میں ہیضہ سے اموات میں 90 فیصد کمی لائے جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بےنقاب
Next Article پاکستان کی جی ڈی پی شرح ہدف سے کم رہے گی ، آئی ایم ایف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

جنوبی کوریا: گزشتہ 20 برسوں میں امراض قلب کے مریضوں میں 4 گنا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

آج سے ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگا

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بیٹری سے چلنے والا انقلابی آکسیجن جیل تیار

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں سپر انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?