MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

Last updated: اکتوبر 30, 2026 6:42 شام
Syed Jarri Abbas
Share
SHARE

پاکستان: معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مسٹر پتلو، جن کا اصل نام محمد انصار ہے، کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

مسٹر پتلو نے ایک پروقار تقریب میں نکاح کیا۔ اس خاص موقع پر انہوں نے روایتی کڑھائی سے مزین خوبصورت کریم رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی تھی، جبکہ گلے میں سرخ اور سفید پھولوں کے ہار بھی پہنے ہوئے تھے۔

وائرل ہونے والی ویڈیوز میں انہیں نکاح کے بعد بازو پر امام ضامن باندھے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ دعا مانگتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

نکاح کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں، ساتھی ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب ان کی شادی کی بڑی تقریبات کا آغاز 31 اکتوبر سے ہوگا، جو نومبر کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گی۔

مسٹر پتلو نے اپنی شادی کے موقع پر 20 مستحق اور یتیم بچیوں کی شادیاں کروانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے مداحوں میں لاکھوں روپے مالیت کے تحائف تقسیم کرنے کا وعدہ کیا ہے، جن میں ایک گاڑی، موٹر سائیکلیں اور نقد رقم شامل ہیں۔

ان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں اور مداح آئندہ تقریبات کی مزید تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے منتظر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article # معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی کراچی سے چوری، وزیر داخلہ کا نوٹس، گاڑی فوری برآمد کرنے کی ہدایت
Next Article رابن اتھپا ممبئی انڈینز کے بیٹنگ کوچ مقرر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

دانانیر مبین کی بنکاک سے دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ پر برطانیہ میں پابندی لگنے کا خدشہ، متنازع ویڈیو زیرِ تحقیق

By Insherah Iftikhar
Worldانٹرٹینمنٹ

سنجے کپور انگلینڈ میں پولو کھیلتے ہوئے 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Sameer Sheikh
لندن میں میٹا کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کائلی جینر کی تشہیراتی مہم کے خلاف انوکھا احتجاج؛ ہولوگرام پوسٹرز وائرل
انٹرٹینمنٹ

لندن میں میٹا کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کائلی جینر کی تشہیراتی مہم کے خلاف انوکھا احتجاج؛ ہولوگرام پوسٹرز وائرل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?