MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بریسٹ کینسر کےلیے پاکستان کا پہلا مفت اسکریننگ سینٹر پمز میں قائم

Last updated: اکتوبر 23, 2025 3:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد میں بریسٹ کینسر ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پاک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم کیا گیا ہے۔

‎وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بریسٹ کینسر ویک کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پمز میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے مفت اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

‎انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بریسٹ کینسر سے لڑنے کے لیے پہلے اس کی تشخیص نہایت ضروری ہے۔ وزیر صحت نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ ’’ہم نہیں چاہتے کہ لوگ پہلے بیمار ہوں اور پھر اسپتال آئیں‘‘۔ یہ سینٹر خواتین کو بیمار ہونے سے پہلے ان کی تشخیص کرے گا۔

‎وزیر صحت نے اس موقع پر عوام کو آگاہی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’’بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ آگاہی سے جیتی جاتی ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو بریسٹ کینسر جیسی موذی بیماری سے بچانا ہے‘‘۔

‎انہوں نے طبی عملے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے اللہ کے ہاں بڑا اجر پاتے ہیں‘‘۔ وزیر صحت نے مستقبل کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی سطح پر بھی اسکریننگ سینٹر ہونا چاہیے۔

‎مصطفیٰ کمال کا اصرار تھا کہ ’’بیمار ہونے سے پہلے خواتین اور بچیوں کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے‘‘۔ اس نئی سہولت کے قیام سے ملک بھر کی خواتین کو بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص میں مدد ملنے کی توقع ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں
Next Article بل گیٹس نے بھارتی ڈرامہ کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2 میں انٹری دے کر مداحوں کو حیران کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

الٹرا پروسیسڈ فوڈ صحت کیلئے خطرہ

By Neha Ashraf
Health

الزائمر کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

اسٹیم سیل ریسرچ پاکستان میں طبی پیش رفت کا نیا باب

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?