MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین

Last updated: ستمبر 30, 2025 9:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں آج دل کی صحت سے متعلق آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں شعور اُجاگر کرنا ہے۔

‎اس سال کی تھیم ’ڈانٹ مِس آ بیٹ‘  یعنی کہ ’دل کی ایک دھڑکن کو بھی نظر انداز نہ کریں‘ ہے۔

‎ماہرِ امراضِ قلب کے مطابق ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ عام افراد کے مقابلے میں 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

‎دل کی صحت اور نوجوان نسل:

‎دل کی بیماری ماضی میں صرف بڑی عمر کے افراد کا مسئلہ سمجھی جاتی تھی لیکن حالیہ برسوں میں نوجوان بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔

‎نوجوانوں میں امراضِ قلب ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، تشویش ناک امر یہ ہے کہ کم عمر بچوں میں بھی دل کی بیماریاں اور ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق 20 سے 30 سال تک کے نوجوان بھی مختلف امراضِ قلب میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

‎ماہرینِ طب کے مطابق نوجوانوں میں دل کی بیماریوں میں اضافے کی بڑی وجوہات میں طرزِ زندگی میں تبدیلی، موٹاپا، کھانے پینے میں بے احتیاطی، تمباکو نوشی اور ورزش نہ کرنا شامل ہے۔

‎یہ عوامل ناصرف دل کو متاثر کرتے ہیں بلکہ انسان کو فالج، ذیابطیس اور بلڈ پریشر جیسے امراض میں بھی مبتلا کر سکتے ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں اچانک دل کے دورے اور دل کی بیماریوں میں اضافے کا سبب ڈپریشن اور ذہنی دباؤ بھی ہے۔

‎ڈپریشن کے باعث جسم میں تناؤ کے ہارمونز بڑھ جاتے ہیں، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن بےترتیب ہو جاتی ہے۔ ایسے میں خون کی شریانوں کو نقصان پہنچتا ہے اور اچانک دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پھلوں کا زیادہ استعمال پھیپھڑوں پر فضائی آلودگی کے اثرات کم کر سکتا ہے: تحقیق
Next Article پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکہ کی نو ریاستوں میں پھیلنے والی انتڑیوں کے انفیکشن کی وبا؛ ہسپتالوں میں داخلے اور صارفین کی جانب سے احتیاط میں اضافہ
Health

امریکہ کی نو ریاستوں میں پھیلنے والی انتڑیوں کے انفیکشن کی وبا؛ ہسپتالوں میں داخلے اور صارفین کی جانب سے احتیاط میں اضافہ

By Yamna Shahid
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

بنگلا دیش: خسرہ کے مشتبہ پھیلاؤ سے 98 بچے ہلاک، ویکسینیشن مہم تیز

By Neha Ashraf
Health

لاہور: ڈاکٹروں نے مہارت سے 3 سالہ بچی کے معدے سے ہیئر پن نکال لی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?