MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ، اکیڈمی سیل

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:39 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

جہلم (26 اگست 2025):

جہلم پولیس نے معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے سیکشن 3 کے تحت گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر انجام دی گئی۔ ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے انھیں 30 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا، جبکہ ان کی اکیڈمی کو بند کر کے سیل کر دیا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق اس گرفتاری کی بنیاد متعدد مذہبی جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستیں اور علمائے کرام کے وفود کی ضلعی انتظامیہ سے ملاقاتیں تھیں، جنہوں نے مرزا کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضروری قرار دیا گیا ۔

انجینیئر محمد علی مرزا کو یہ دوسری مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے — پہلی بار مئی 2020 میں انہیں فرقہ وارانہ بیان کے مشتہر ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، لیکن بعد ازاں عدالت نے دو دن بعد ضمانت پر رہا کر دیا تھا ۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلاؤڈ برسٹ کے بعد بونیر میں متعدد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے
Next Article کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

مذہبی

قرآن نے 1400 سال قبل قوسِ قزح جیسے پہاڑوں کا ذکر کیا، آج چین میں مشابہ قدرتی تشکیلیں دیکھی جا سکتی ہیں

By Anoosha Malik
مذہبی

یوم عاشورہ پر سندھ بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست

By Wajeeha Batool
مذہبی

خانہ کعبہ خلا سے بھی واضح، ناسا کی لی گئی حرم کی روشن تصویر

By Anoosha Malik
مذہبی

عالمی قرأت مقابلے کے اختتام پر پاکستان نے مسلم اُمہ میں اتحاد پر زور دیا

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?