MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کا وعدہ، ہیلتھ الائنس نے ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

Last updated: اگست 31, 2025 11:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ہیلتھ الاؤنس بحالی کی یقین دہانی پر فیڈرل ہیلتھ الائنس نے ہڑتال مؤخر کر دی۔

وفاقی اسپتالوں کی نمائندہ تنظیم فیڈرل ہیلتھ الائنس کی کور کمیٹی کا پمز میں اجلاس ہوا۔ ہیلتھ الاؤنس کی سمری مسترد ہونے اور وزارت صحت کے روئیے پر غور کیا گیا۔

‎وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل نے ملازمین کو ہیلتھ الاؤنس بحالی کی یقین دہانی کرائی ۔ کہا اگلے ہفتے وزیر خزانہ سے ملاقات کے بعد معاملہ حل کر لیا جائے گا۔ الاؤنس کے معاملے میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا ازالہ بھی کیا جائے گا۔

‎ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال ایماندار اور محنتی شخص ہیں، مسائل کے حل کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ یقین دہانی پر فیڈرل ہیلتھ الائنس نے پیر کو دی جانے والی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔

چیئرمین کور کمیٹی کلیم اللہ اور صدر ہیلتھ الائنس قمر گجر نے کہا اسلام آباد کے تمام سرکاری اسپتال پیر کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ای ڈی پمز ڈاکٹر عمران کا کہنا تھا کہ وزیر صحت ملازمین کے ساتھ ہیں اور مسئلہ جلد حل کر دیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوئے کی ایپس کیس میں ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف
Next Article پاکستان نے پہلی قومی ایچ پی وی ویکسین مہم کا اعلان کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ سے ’خسرہ سے پاک‘ ملک کا اسٹیٹس واپس لے لیا گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?