MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

محکمہ صحت پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس لگانے کا حکم

Last updated: اگست 27, 2025 1:22 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس لگانےکاحکم دیدیا۔

‎مراسلے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظرمحکمہ صحت پنجاب نے تمام اضلاع کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس لگانےکا حکم دے دیا،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کلینک آن وہیلز تعینات کرنےکافیصلہ کیا گیا،طبی وپیرا میڈیکل عملہ سیلابی علاقوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی پرتعینات رہےگا۔

‎محکمہ صحت نےسانپ اور کتےکےکاٹنےکی ویکسین کا اسٹاک یقینی بنانےکی ہدایت کی، سیلابی علاقوں میں ڈائریا،ہیضہ،ملیریاجیسی بیماریوں کےلیے ادویات دستیاب رکھی جائیں،ملیریا اور ڈینگی سےبچاؤ کے لئے اقدامات کیےجائیں،،پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام،پانی کوکلورین سےصاف کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Next Article کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

انسدادِ پولیو مہم: 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

By Neha Ashraf
Health

اسموگ کے باعث، سانس، دل اور آنکھوں کے امراض بڑھنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ پریشر کا شکار دس لاکھ مریضوں کی تلاش اور علاج کیلئے مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?