MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ دوبارہ طے

Last updated: نومبر 25, 2025 8:34 صبح
Niaz Ali
Share
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ دوبارہ طے
SHARE

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لیگ کے ساتھ اپنا 10 سالہ معاہدہ دوبارہ تجدید کر لیا ہے۔

پی ایس ایل انتظامیہ نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ڈیل نئی ویلیوایشن کے مطابق ازسرِنو طے پائی ہے۔ فرنچائز کی ویلیوایشن ایک بین الاقوامی فرم EY MENA نے مکمل کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تجدیدِ معاہدہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ندیم عمر کی پی ایس ایل کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں، اور ان کا اعتماد ظاہر کرتا ہے کہ لیگ کی ساکھ مزید بہتر ہو رہی ہے۔

پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ شراکت داری پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی، اور یہ فرنچائز اپنے جذبے، محنت اور تسلسل کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ندیم عمر کی خدمات پی ایس ایل کے لیے نہایت اہم ہیں، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقبولیت اور کارکردگی دونوں لحاظ سے لیگ کی مضبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آتش فشانی راکھ: پاکستان کی پہلی ایڈوائزری جاری
Next Article گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

بابر اعظم کی سنچری، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 222 رنز کا ہدف دے دیا

By Ayan Ahmed
سلمان عتیق نے ایورسٹ سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
کھیل

سلمان عتیق نے ایورسٹ سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

By Abdul Rahim
بریکنگ نیوزکھیل

پی ایس ایل 11 فائنل: وزیراعظم نے شائقین کی شرکت کی اجازت دے دی، محسن نقوی

By Ayan Ahmed
کھیل

حارث رؤف بیگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?