MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

شمع جونیجو کا دعویٰ: وزیراعظم شہباز شریف نے خود اقوام متحدہ وفد میں بطور مشیر شامل کیا

Last updated: اکتوبر 1, 2025 1:31 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ اقوام متحدہ کے دورے کے دوران شمع جونیجو کی موجودگی پر اٹھنے والے سوالات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ شمع جونیجو نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خود وزیراعظم نے باقاعدہ طور پر وفد میں بطور مشیر شامل کیا تھا۔

یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی جب وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کے کردار کو محدود ظاہر کیا، حالانکہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی نظر آئیں۔

اپنے بیان میں شمع جونیجو نے کہا کہ وہ کئی ماہ سے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ کام کر رہی ہیں، حتیٰ کہ پاک-بھارت جنگ کے دوران ان کی پالیسی بریفنگز اور تجاویز ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ ان کے مطابق وزیراعظم نے ذاتی طور پر انہیں اقوام متحدہ کی تقریر تیار کرنے کی ذمہ داری دی اور بطور مشیر ان کا سیکیورٹی پاس بھی جاری کیا گیا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ وزیراعظم کی ٹیم کے ساتھ ہوٹل میں قیام پذیر رہیں، بل گیٹس سے ملاقات سمیت اہم اجلاسوں میں شریک ہوئیں اور کئی مواقع پر وزراء کے ساتھ بیٹھیں۔ “پروٹوکول ٹیم نے مجھے رسائی دی اور میں وفد کا باقاعدہ حصہ رہی،” ان کا کہنا تھا۔

شمع جونیجو نے واضح کیا کہ وزیراعظم کی تقریر ٹیم ورک کا نتیجہ تھی، نہ کہ کسی ایک فرد کی محنت۔ انہوں نے سوال اٹھایا: “خواجہ آصف ایسے بیانات کیوں دے رہے ہیں اور کس ایجنڈے کے تحت حکومت کے تاریخی دورے کو متنازع بنا رہے ہیں؟ یہ وزیراعظم کے اختیار کو چیلنج کرنا ہے، میرا نہیں۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی صحافیوں سےمبینہ بدسلوکی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
Next Article بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں 6۔4 فیصد کمی ریکارڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

اگر اسرائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
سیاست

اگر اسر,,ائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار

By Nisar Khan
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ میں مشترکہ دفاعی معاہدہ
سیاست

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ میں مشترکہ دفاعی معاہدہ

By Yamna Shahid
سیاست

پاکستان بھارت سے بات چیت کیلئے تیار ہے مگر مجبور نہیں: اسحاق ڈار

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان نے نیتن یاہو کو منہ توڑ جواب دیا، قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?