MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

سڈنی فائرنگ واقعہ: بی بی ایل میچ کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات

Last updated: دسمبر 16, 2025 7:31 شام
Niaz Ali
Share
سڈنی فائرنگ واقعہ: بی بی ایل میچ کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات
SHARE

سڈنی کے ساحلی علاقے میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے بعد بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر ہونے والے میچ سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق واقعے کے پیشِ نظر میچ کے دوران اضافی سیکیورٹی تعینات کی جائے گی تاکہ شائقینِ کرکٹ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی کے مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔

سڈنی سکسرز نے ساحل پر پیش آنے والے واقعے پر متاثرہ افراد سے اظہارِ افسوس کیا اور بتایا کہ میچ سے قبل خاموشی اختیار کی جائے گی۔ اس کے علاوہ کھلاڑی متاثرین کی یاد میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتریں گے۔

واضح رہے کہ سڈنی سکسرز کل اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کھیلیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے
Next Article جامعہ پشاور نے تعلیمی سال 2025–26 کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کھیل

محمد رضوان: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز مکمل، بابر اور ملک کے کلب میں شمولیت

By Zain Abbas
پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری
کھیل

پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری

By Niaz Ali
تازہ ترینکھیل

تاریخی تعاقب! جنوبی افریقہ نے 359 رنز کا ہدف پورا کرکے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

By Salman Khan
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا
تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?