MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

Last updated: دسمبر 18, 2025 8:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر امیر علی بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں قدرتی طور پر رپورٹ ہونے والے ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

‎پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر امیر علی بگٹی نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے، لیکن بروقت تشخیص کے ذریعے اسے شکست دی جا سکتی ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ سال 2023ء سے 2024ء کے دوران بلوچستان میں 1 لاکھ 32 ہزار 300 افراد کی سکریننگ کی گئی، جس میں 8 ہزار 6 سو 17 افراد ہیپاٹائٹس بی اور 5 ہزار 8 سو 17 افراد ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا پائے گئے، سال 2024ء سے 2025ء کے دوران مفت بی سی آر سہولت فراہم کی گئیں۔

‎ڈاکٹر امیر علی بگٹی نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس بی کے کیسز بڑھ کر 10 ہزار 2 سو 25 جبکہ ہیپاٹائٹس سی کے کیسز بڑھ کر 5 ہزار 8 سو 17 تک پہنچ گئے ہیں، 3 برسوں میں ہیپاٹائٹس ڈی کے 2 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت علاج کیا جا چکا ہے،

‎ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے 36 اضلاع میں ہیپاٹائٹس سینٹرز قائم کیے جا چکے ہیں، صوبے کی 12 جیلوں میں قیدیوں اور جیل عملے کی سکریننگ کی گئی جہاں ہیپاٹائٹس بی کے 61، ہیپاٹائٹس سی کے 93 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟ کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟
Next Article اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بچوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

By Fatima Nadeem
Health

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک

By Neha Ashraf
Health

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت روک دی

By Neha Ashraf
Health

خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?