MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

دنیا بھر میں ’’بیور سپر مون‘‘ کی شاندار روشنی کا نظارہ

Last updated: نومبر 5, 2025 8:17 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

 

رواں سال کا سب سے بڑا سپر مون، جسے ’’بیور سپر مون‘‘ کہا جاتا ہے، آج افق پر اپنی پوری شان کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے۔ سپر مون اس وقت بنتا ہے جب چاند زمین کے سب سے قریب ترین فاصلے پر پہنچتا ہے، جس کی وجہ سے یہ عام چاند کے مقابلے میں بڑا اور زیادہ روشن لگتا ہے۔

آج چاند زمین سے تقریباً 221,817 میل کے فاصلے پر ہے اور یہ معمول کے چاند سے 9.7 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن نظر آرہا ہے۔ سپر مون کے دوران چاند کی روشنی اور بھی واضح محسوس ہوتی ہے، اور زمین سے قریب ہونے کی وجہ سے یہ منظر شوقین افراد اور فلکیات کے ماہرین کے لیے خاص دلکش بن جاتا ہے۔

یہ اس سال کا دوسرا سپر مون ہے، جبکہ اگلے سپر مون کا امکان دسمبر میں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صاف آسمان والے علاقوں سے اس شاندار منظر کا مشاہدہ کرنا بہترین تجربہ ہوگا، اور یہ موقع فوٹوگرافروں کے لیے بھی نایاب لمحے فراہم کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے شاہد آفتاب نے بھارت کے پارس گپتا کو شکست دے کر ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
Next Article مداحوں نے سدرہ نیازی کو ’پاکستانی کترینہ کیف‘ قرار دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

جولائی 2025 کے ابتدائی دو ہفتوں میں پاکستان میں گزشتہ سال سے زیادہ بارش ریکارڈ، محکمہ موسمیات

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

طوفان برام برطانیہ سے ٹکرانے والا، تیز ہواؤں اور بارش کی وارننگ جاری

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور، مگر آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

بلوچستان میں شدید سردی، لاہور میں خشک اور ٹھنڈا موسم برقرار

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?