MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور، مگر آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان

Last updated: ستمبر 9, 2025 7:08 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

9 ستمبر، 2025

ویب ڈیسک 

کراچی:

شہر قائد میں بارش برسانے والا مون سون سسٹم اپنی شدت کھو بیٹھا ہے اور ڈیپ ڈپریشن سے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق یہ اب بھی طاقتور نظام ہے اور کراچی میں آج دوپہر کے بعد تیز اور موسلا دھار بارش کے امکانات موجود ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم اس وقت حیدرآباد سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، جہاں گزشتہ روز سے اب تک 85 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، جبکہ ڈیپلو میں 108 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ سسٹم 11 ستمبر تک بلوچستان کے ساحلی علاقے کے قریب پہنچ کر ختم ہوجائے گا۔

ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آج 4 سے 6 بارش کے اسپیل آسکتے ہیں، جن میں بعض مقامات پر بارش کی مقدار 100 ملی میٹر سے بھی بڑھ سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ غیر معمولی نظام بھارت کی جانب سے سندھ میں داخل ہوا ہے اور اس کا راستہ پیچیدہ ہونے کے باعث مختلف علاقوں میں بارش کی شدت مختلف رہ سکتی ہے۔

شدید بارش کے پیش نظر محکمہ موسمیات اور ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ملیر ندی میں گزشتہ روز برسوں بعد سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
Next Article کراچی میں آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ڈیلیوری رائیڈر گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 29, 2026
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 170 سے تجاوز

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

انتظامی مسائل کے باعث 4 پروازیں منسوخ، 33 تاخیر کا شکار

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

قطر گرینڈ پری ویک اینڈ میں گرم اور صاف موسم کی توقع

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

امریکی موسمیاتی دفاتر میں عملے کی کمی، سمندری طوفانوں کے موسم کے آغاز پر خطرہ

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?