MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں طوفانی بارشیں: تھڈو ڈیم اوور فلو، سپر ہائی وے زیرِ آب، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب

Last updated: ستمبر 10, 2025 6:54 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

10 ستمبر 2025

ویب ڈیسک 

کراچی: شہرِ قائد میں موسلا دھار بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ گڈاپ ٹاؤن میں واقع تھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کے بعد نکلنے والا طاقتور سیلابی ریلا سعدی ٹاؤن اور اطراف کی بستیوں میں داخل ہو گیا، جس سے گھروں میں چار سے پانچ فٹ تک پانی جمع ہوگیا۔

ایم 9 موٹروے اور سپر ہائی وے بھی زیرِ آب آ گئے۔ الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب پانی داخل ہونے پر کراچی اور حیدرآباد کے درمیان دونوں اطراف کی ٹریفک کئی گھنٹے معطل رہی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق پانی کی سطح موٹروے کے کنارے سے ٹکرا گئی تھی اور بڑے حصے کو ڈبو دیا تھا، تاہم کلیئرنس کے بعد اب ٹریفک بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے بتایا کہ موٹروے کے درمیانی کرش بیرئیر کو ہٹا کر پانی کے بہاؤ کا راستہ دیا جا رہا ہے تاکہ گاڑیوں کی آمدورفت بحال رکھی جا سکے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ریسکیو اداروں کو متحرک کر دیا ہے جبکہ فوج کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسیٔ آب کے نظام کی ناکامی سے کئی رہائشی علاقے ندی نالوں میں تبدیل ہوگئے۔ سعدی ٹاؤن، گڈاپ اور سپر ہائی وے کے اطراف مکین اپنے گھروں اور سامان کو بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

دوسری جانب، حکومتِ سندھ نے حفاظتی اقدامات کے تحت آج شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت: کراچی اور سندھ میں سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی جائے
Next Article ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

پاکستان میں ماحولیاتی بحران، بچوں کے مستقبل کے لیے سنگین خطرہ

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

کلائمٹ رسک انڈیکس 2025: پاکستان 2022 میں دنیا کا سب سے زیادہ ماحولیاتی آفات سے متاثرہ ملک قرار

By Hannan Khani
موسمیات و ماحولیات

امریکہ میں شدید سردی کی لہر، برفباری، بارش اور سیلابی انتباہ جاری

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں، عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر کو متوقع

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?