MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق – امریکہ کی شدید مذمت

Last updated: مئی 25, 2025 5:26 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

خضدار – بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ نیشنل ہائی وے کے قریب ایک اسکول بس پر ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں تین معصوم بچے اور دو اساتذہ جاں بحق ہوگئے جبکہ 38 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں اسکول بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ خضدار منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اس افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ کی ناظم الامور نیتھلی اے. بیکر نے اسے "بے رحمانہ اور ناقابل تصور” قرار دیا۔

"معصوم بچوں کا قتل ایک بے حد سفاک عمل ہے۔ ایسے واقعات ناقابل فہم ہیں۔ ہم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ کوئی بچہ اسکول جانے سے خوفزدہ نہ ہو، یہ ہر بچے کا حق ہے،” نیتھلی بیکر نے اپنے بیان میں کہا۔

انہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے افراد کے ساتھ امریکی حمایت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

واقعے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ ملک بھر میں بچوں اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "اسرائیل ایران کے ایٹمی پروگرام پر حملے کی تیاری کر رہا ہے؟ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کا دعویٰ”
Next Article پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

سیاست

عمران خان نے رہا کیے جانے پر ’افغان مسئلہ حل کرنے‘ کی پیشکش کردی: پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

جوڈیشل کمیشن نے ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نامزد کر دیے

By Hannan Khani
سیاست

ایران کا جوابی وار: امریکہ کے قطر اڈے پر میزائل حملہ

By Hannan Khani
سیاست

ایف بی آر کو 3.6 کھرب روپے سیلز ٹیکس خسارے کا سامنا، تاجروں کی ہراسانی پر احتجاج

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?